جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

دورہ سعودی عرب ،ڈونلڈ ٹرمپ عشائیے کے دوران موسیقی کے سروں پر جھومتے رہے

datetime 22  مئی‬‮  2017 |

ریاض (آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دورہ سعودی عرب کے دوران  عشائیے کے دوران موسیقی کے سروں پر جھومتے رہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے دورے پر آئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جب شاہی محل پہنچے تو ان کا روائتی تلوار رقص سے استقبال کیا گیا ، ادھر محل میں منعقدہ محفل موسیقی میں صدر نے بھی اپنی مہارت کا ثبوت دیا ۔عربوں کی روائتی مہمان نوازی کی جھلک ان کے اپنے مہمان کے استقبال میں بھی نظر آتی ہے ۔

سعودی عرب کے دورے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جب شاہی محل پہنچے تو ان کے اعزاز میں روائتی تلوار رقص پیش کیا گیا ۔ دوسری جانب جب صدر ٹرمپ کے اعزاز میں شاہی محل میں محفل موسیقی منعقد کی گئی تو موسیقی کی دھنوں پر عربوں کے ساتھ ساتھ امریکی صدر بھی جھومنے لگے ۔ ان کے ساتھ ساتھ وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن اور وزیر تجارت ولبر روس نے بھی رقص کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…