جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کی ایک اور بیٹی نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا،کونسا سب سے بڑا ایوارڈ حاصل کر لیا؟

datetime 14  مئی‬‮  2017 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی قوم کی بیٹی صالحہ محمود احمد نے برطانیہ کا سب سے بڑا بی بی سی ماسٹر شیف ایوارڈ جیت لیا۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں ہونے والے بی بی سی ماسٹر شیف ایوارڈ میں پاکستانی ڈاکٹر صالحہ محمود احمد نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔صالح محمود احمد برطانیہ کے واٹفور اسپتال میں ڈاکٹر ہیں،

ان کا کہنا تھا کہ یہ ایوارڈ تمام پاکستانی کمیونٹی کے لئے باعث فخر ہے ۔ صالحہ نے مقابلے میں 64 شیف کو شکست دے کر پہلی پوزیشن حاصل کی، ان کا کہنا تھا کہ میری دادی اور والدہ مزیدار پاکستانی ڈشیز بناتی تھی ہمیں لوگوں کھانا کھلانا اچھا لگتا ہے یہ ہمارے خون میں شامل ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…