ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

شمالی کوریا نے امریکہ تک مار کرنے والے ایٹمی میزائل کا تجربہ کر لیا، امریکہ میں ہلچل مچ گئی!!

datetime 14  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیانگ ینگ (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا نے اتوار کو ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا ،جاپان اور کوریا نے فوری طور پر اس اقدام کی مذمت کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ایک نئی قسم کا میزائل ہے جو چار ہزار پانچ سو کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت کا حامل ہو سکتا ہے۔جاپان کی وزیر دفاع تومومی انادہ نے کہا کہ یہ میزائل داغے جانے کے 30 منٹ کے بعد تقریباً سات سو کلومیٹر کا فاصلے طے کر کے بحیرہ جاپان میں گر گیا

اور یہ مقام شمالی کوریا کے مشرقی ساحل سے چار سو کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ انادہ نے کہا کہ یہ ایک نئی قسم کے میزائل کا تجربہ ہو سکتا ہے تاہم پیانگ یانگ کی طرف سے اس بارے میں کوئی فوری بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ جنوبی کوریا کے صدر مون جا ان نے میزائل داغے جانے کے عمل کی مذمت کرتے ہوئے اسے پیانگ یانگ کی “نتائج سے بے پرواہ اشتعال انگیزی” قرار دیا۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…