جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی درندوں نے انتہاء کردی،کشمیری خاتون کے ساتھ انتہائی شرمناک سلوک

datetime 10  مئی‬‮  2017 |

سرینگر/نئی دہلی (آئی این پی)مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی پولیس کے افسر نے کشمیری خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی پولیس کے افسر نے کشمیری خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ خاتون کے وکیل کا کہنا ہے کہ مقبوضہ وادی میں نربھایا کیس دہرایا گیا ہے۔ بھارتی وزیر نے کٹھ پتلی حکومت کو واقعے کی تحقیقات کا حکم بھی جاری کردیا ہے۔ کشمیری خاتون سے زیادتی کا واقع مقبوضہ

کشمیر کے کنچل پولیس اسٹیشن کے حدودو میں کچھ روز پہلے پیش آیا۔ ایک نوجوان خاتون ایک گھر میں کام کرتی تھی اس پر چوری کا الزام لگایا گیا۔ علاقے کا ایس ایچ او خاتون کو تھانے لیا گیا اور ا سے برہنہ کرکے تشدد کرنے کے بعد ان سے زیادتی بھی کی۔بعد ازاں بھارتی وزیر مملکت جتیندرا نے کٹھ پتلی حکومت کو حکم دیا کہ وہ واقعے کی تحقیقات کے اور فوری طور پر رپورٹ پیش کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…