اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

دنیا کی سب سے خوبصورت ترین ٹیکسی ڈرائیور جس کی گاڑی میں سفر کرنے کیلئے شہری میلوں پیدل چلنے کیلئے بھی تیار ہو جاتے ہیں

datetime 10  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )27سالہ جوئس ٹیڈو کو دنیاکی سب سے خوبصورت ترین ڈرائیور قرار دیدیا ہے ،جس کے ساتھ مسافر ٹریفک جیم مین پھنسنے پر پریشان نہیں ہوتے بلکہ اس کے ساتھ وقت گزارنے اور باتیں کرنے سے خوشی محسوس کرتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق 24سالہ ٹیڈو کا تعلق منیلا سے ہے جو کہ فارماسوٹیکل کمپنی میں میڈیکل ریپ کی نوکری کرتی تھی لیکن اس نے اپنی یہ نوکری ترک کر کے ٹیکسی چلانے کا فیصلہ کیا اور وہ آج سب سے خوبصورت ترین ڈرائیور قرار دے دی گئی ہے۔اس کا کہناہے کہ بہت سارے مسافر صرف اسے دیکھنے کیلئے ہی ٹیکسی میں سفر کرتے ہیں۔جوئس نے سائیکالوجی میں گریجوایشن کر رکھی ہے لیکن اتنی زیاد ہ تعلیم حاصل کرنے کے باوجود روز مرہ کی روٹین کو ترک کرتے ہوئے ڈرائیونگ کافیصلہ کیا۔جوئس اتنی زیادہ خوبصورت ہیں کہ مسافر سفر کرنے کے ساتھ ساتھ اس کے ساتھ تصاویر بھی بناتے ہیں لیکن جوئس کہتی ہیں اس سے کوئی اعتراض نہیں بلکہ اسے اس سے خوشی بھی محسوس ہوتی ہے۔جوئس کا کہناتھاکہ میں نے کبھی بھی کسی مرد سے دوستی نہیں کی کیونکہ یہاں پر ٹیکسی چلانے کے قوانین بہت سخت ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…