پیر‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2025 

اسرائیل نے شامی فوج پر حملہ کردیا

datetime 23  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دمشق(آئی این پی )اسرائیلی فوج نے گولان ہائٹس میں شام کے حامی مسلح فائٹرز کے ایک کیمپ کو نشانہ بنایا ہے، حملے میں 3 فائٹرز ہلاک اور2 زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ حملہ القنیطرہ کے علاقے میں قائم الفوار کیمپ پر کیا گیا تھا۔ شام پر نگاہ رکھنے والے مبصر گروپ سیرین آبزرویٹری کے مطابق اسرائیلی

فوج الفوار کیمپ میں واقع ہتھیاروں کے ایک ذخیرے کو تباہ کرنے کی کوشش میں تھی۔ دوسری جانب اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس کی فوج نے گولان کے پہاڑی علاقے میں مارٹر گولہ داغنے کے جواب میں شام کے اندرونی علاقے میں جوابی کارروائی کی تھی۔ اسرائیلی فوج نے القنیطرہ صوبے میں شامی فوج کی اگلی پوزیشن کو نشانہ بنایا ہے۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…