جمعرات‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2025 

کوریا جنگ کے دھانے پر،فوجیں ہائی الرٹ،خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 21  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیانگ یانگ (آئی این پی )شمالی کوریائی پیپلز آرمی کی سالگرہ پر جنوبی کوریا الرٹ ہو گیا ،جنوبی کوریا نے اپنی فوج کو چوکس رہنے کا حکم دیدیا،سرحدی تحفظ کے عمل کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آئندہ ہفتے شمالی کوریا کی پیپلز آرمی اپنے قیام کی پچاسیویں سالگرہ منا رہی ہے۔ اس موقع پر جنوبی کوریا نے اپنی فوج کو چوکس رہنے کا حکم دیا ہے۔ شمالی کوریائی پیپلز آرمی کے قیام کی سالگرہ اس

کی سرمائی مشقوں کے اختتام پر منائی جا رہی ہے۔ جزیرہ نما کوریا کے دونوں ملکوں نے اپنی اپنی سرحدوں پر بھاری ہتھیار جمع کر دیے ہیں۔ آج کل امریکا اور جنوبی کوریا کی جنگی مشقیں بھی جاری ہیں۔ جنوبی کوریا کی وزارت انضمام کے ترجمان کا کہنا ہے کہ موجودہ صورت حال پر مسلسل نگاہ رکھی جا رہی ہےموجودہ صورت حال پر مسلسل نگاہ رکھی جا رہی ہے اور سرحدی تحفظ کے عمل کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



ایس 400


پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…