جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

پاکستانیوں سمیت غیرملکیوں کی پکی چھٹی ،عرب ریاست نے اپنے شہریوں کوزبردست خوشخبری سنادی

datetime 20  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزارت محنت نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ سعودی عرب کے شاپنگ مالز میں اب کسی غیر ملکی کو نوکری نہیں دی جائے گی صرف سعودی شہری ہی یہاں کام کر سکیں گے۔ سعودی وزارت محنت اور سماجی ترقی کے مطابق

ملک بھر کے شاپنگ مالز میں صرف سعودی مرد یا خواتین کو ہی کام کرنے کی اجازت ہو گی، فیصلے پر عملدرآمد سے متعلق مزید تفصیلات نہیں بتائی گئی ہیں، یہ فیصلہ ملک میں زیادہ سے زیادہ سعودی شہریوں کو روزگار دینے کے لیے کیا گیا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…