پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

جے شری رام نہ کہنے پر ہندو انتہا پسندوں نے ظلم کی انتہاء کردی لیکن ۔۔۔! بھارت میں 5مسلمان نوجوانوں نے تاریخ رقم کردی

datetime 17  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدر آباد(آئی این پی)بھارتی شہر حیدر آباد میں انتہا پسند ہندوں نے جے شری رام نہ کہنے پر مسلمان نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، 5 مسلم نوجوان زخمی، واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی پیدا ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حیدر آباد میں انتہا ہسند ہندوں نے مسلمان نوجوانوں کو جے شری رام نہ کہنے پر بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ واقعے میں 5 نوجوانوں کے شدید زخمی ہوگئے ۔ محمد فیضان، سید سہیل، سید بشیر، عامر اور

فردوس شامل ہیں جنھیں شدید زخمی حالت میں گاندھی ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔یہ شرمناک واقعہ حیدر آباد کے علاقے سوریہ نگر کالونی میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کچھ مسلم نوجوان موٹر سائیکل پر جا رہے کہ انتہا پسند ہندوں نے انھیں زبردستی روک کر جے شری رام کہنے کے لئے کہا، لیکن جب انہوں نے ایسا کہنے سے انکار کر دیا تو مسلمان نوجوانوں پر حملہ کر دیا۔  سوریہ نگر علاقہ میں کشیدگی پیدا ہو گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…