منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

دبئی کے حاکم کی بیٹیوں کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ،دھوم مچ گئی

datetime 16  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم اپنے فلاحی کاموں اور عوام دوست ہونے کی وجہ سے بہت مقبول ہیں وہ کبھی عام مسافروں کے ساتھ سفرکرتے ہیں توکبھی سڑکیں پارکرتے نظرآتے ہیں اورعوام کی پریشانی میں ان کے ساتھ ہوتے ہیں اور ہروقت اپنے ملک کے عوا م کی فلاح وبہبود کے بارے میں سوچتے ہیں اورجوسوچتے ہیں وہ کربھی دکھاتے ہیں ۔عرب امارات میں دبئی کے شاہی خاندان

کوگھوڑوں اوران کی سواری کابہت شوق ہے اورگھوڑوں کی وجہ سے یہ خاندان دنیابھرمیں شہرت رکھتاہے اور شیخ محمد بن راشد المکتوم کوبھی گھوڑوں سے بہت لگائوہے ۔اب شیخ محمد بن راشد المکتوم نے سوشل میڈیاپرایک ویڈیووائرل کی ہے جس کولوگوں نے بہت پسند کیاہے اوراس ویڈیومیں دبئی کے اس حکمران کی بیٹیاں سمندرکے کنارے گھڑسواری کررہی ہیں یہ ویڈیوزحاکم دبئی کی بہن نے بھی سماجی رابطے کی ویب سائیٹ انسٹاگرا م شیئرکی ہے جس میں شیخ محمد بن راشد المکتوم بیٹیوں میتا اور مریم اپنے کزن شیخ لطیف کے ساتھ دبئی کے جمیرہ بیچ پر گھڑ سواری کرتے نظرآتے ہیں اس ویڈیوکوعوام نے بہت پسند کیاہے اورسوشل میڈیاپراس ویڈیوکی دھوم مچ گئی ہے ۔

news-1492336433-2282_large

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…