جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

کشمیر ہاتھ سے نکل رہا ہے اور۔۔۔! بھارتی آرمی چیف اورمشیر قومی سلامتی اجیت دوول نے سِر جوڑ لئے

datetime 16  اپریل‬‮  2017 |

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی آرمی چیف جنرل بیپن راوت نے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول سے ملاقات کی۔اتوار کو بھارتی میڈیا کے مطابق آرمی چیف جنرل نے قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے متعلق غور کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے 30منٹ کی ملاقات کے دوران

اجیت دوول کو مقبوضہ کشمیر میں سیکورٹی سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے وادی کی مجموعی صورتحال سے آگاہ کیا۔ آرمی چیف اور مشیر قومی سلامتی کی ملاقات مقبوضہ کشمیر میں ایک کشمیری کو فوجی جیپ کے سامنے باندھ کر پتھراؤ سے بچنے کی کوشش سے متعلق ویڈیو سامنے آنے کے حوالے سے ہوئی ہے ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…