ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈ نے پنجابی زبان بولنا شروع کر دی، سب حیران رہ گئے

datetime 16  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کینیڈا (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے ہر دل عزیز وزیرا عظم جسٹن ٹروڈو کو لوگوں کے دل میں گھر کر نا خوب آتا ہے اور اپنے اس فن کا وہ بھر پور استعمال بھی کرتے ہیں۔فلاحی کاموں میں حصہ لینا اور اپنے ملک کے لوگوں کو زیادہ سے زیادہ خوشیاں دینا گویا انکی زندگی کا مقصد ہے۔اب کینیڈا کے

وزیر اعظم نے سکھوں کو بیساکھی کے میلے پر پنجابی زبان میں مبارک باد جس میں انھوں نے کہا واہے گرو جی کا خالصہ واہے گرو جی کی فتح۔انکی اس ویڈیو کو کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا جا رہا ہے اور سکھوں نے بھی اس پر خوشی کا اظہار کیا ہے یاد رہے کینیڈا میں بڑی تعداد میں سکھ آباد ہیں۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…