جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

خالی فلیٹ سے اتنی رقم برآمد ہو گئی کہ حساس اداروں کے ہوش اڑ گئے!!

datetime 15  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نائیجریا(مانیٹرنگ ڈیسک) نائیجیریا کے شہر لاگوس میں محکمہ اینٹی کرپشن کے حکام نے خالی فلیٹ پر چھاپہ مار کر فلیٹ کے خفیہ خانوں سے 43 ملین ڈالر سے زائد کی رقم برآمد کر لی ہے۔ محکمہ اینٹی کرپشن کے حکام کو شک تھا کہ ایک فقیر خاتون جو کہ مسلسل اس فلیٹ میں بھرے ہوئے تھیلے لاتی لے جاتی تھی۔چھاپے کے دوران کسی قسم کی گرفتاری

عمل میں نہیں آئی۔ حکام کا کہنا تھا کہ یہ پیسہ کسی غیر قانونی سرگرمیوں میں استعمال ہونا تھا۔ اس کارروائی کو نائیجریا کی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ اس سے پہلے بھی ایسی کارروائیاں عمل میں لائی جا چکی ہیں۔گزشتہ پانچ ماہ کے دوران حکومت نے کرپشن پر قابو پانے کے لئے سخت ترین اقدام کیئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…