جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

اہم عرب ملک کی سب بڑی عمارت میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، شدید نقصان

datetime 14  اپریل‬‮  2017 |

عجمان (مانیٹرنگ ڈیسک) عجمان کی معروف عمارت عجمان سنٹر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ہے ۔ آگ کی لپٹوں اور دھوئیں کو دور سے دیکھا جاسکتاہے ۔تفصیلا ت کے مطابق آگ جی ایم سی ہسپتال کے سامنے عجمان سنٹر میں لگی ہے ۔

شہریوںنے آگ لگنے کی فوٹیج اپنے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی ہیں ۔ سول ڈیفنس حکام آگ بھجانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔مزید تفصیلات کا انتظار کیا جارہاہے ۔آگ لگنے کے واقعے سے بڑے پیمانے پر نقصان کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…