منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

کلبھوشن یادو کی پھانسی ، سرحد پر باڑ،افغانستان کاحیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 12  اپریل‬‮  2017 |

پشاور(آئی این پی )پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمر زخیلوال نے کہاہے کہ پاک افغان سرحد پر دیواریں کھڑی کرنا دہشت گردی کے خاتمے کا حل نہیں بلکہ تمام معاملات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کو ترجیح دی جائے۔ پشاور کے علاقے چمکنی میں افغان مہاجرین کی رجسٹریشن سینٹر کے دورے کے موقع پر افغان سفیر کا کہنا تھا کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کی پھانسی کے حوالے سے کچھ بھی نہیں کہا جاسکتا یہ معاملہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان ہے ہم صرف افغانستان کے حوالے سے بات کرسکتے ہیں۔ عمرزخیلوال کا کہنا تھا کہ پاکستان کی جانب سے پاک افغان سرحد پر باڑ لگانا کسی مسئلے کا حل نہیں سرحد پر دیواریں کھڑی کرنے سے دہشت گردی ختم نہیں ہوتی بلکہ دہشت گردی کے معاملے کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کو ترجیح دی جائے تو دونوں ممالک کے لئے بہتر ہوگا۔ افغان سفیر نے چمکنی میں یواین ایچ سی آر کے سینٹر کا دورہ کیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…