منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

پاکستان میں ٹرین روک کر پکوڑے لانا تو کچھ بھی نہیں ۔۔ بھارتی پائلٹ کی جہاز چلاتے ہوئے ایسی حرکت کہ آپ بھی سر پیٹ لیں گے ۔۔ معطل کر دیا گیا

datetime 10  اپریل‬‮  2017 |

نئی دہلی (آن لائن) ایئرانڈیا کے ایک پائلٹ کو شراب نوشی کی حالت میں پرواز کرنے پر تین ماہ کے لئے معطل کر دیا گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایئرانڈیا کے ایک پائلٹ نے شراب نوشی کی حالت میں دبئی سے

ابوظہبی پرواز کی ۔ رپورٹ کے مطابق مینڈیسٹوری پری فلائٹ الکوحل ٹیسٹ کے دوران پازیٹو ٹیسٹ آنے پر پائلٹ کو تین ماہ کے لئے معطل کر دیا گیا ائرانڈیا کے ذرائع نے پائلٹ کا نام ظاہر کرنے سے گریز کیا ہے ۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…