جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں پر آفت ٹوٹ پڑی،متعددجہنم واصل

datetime 8  اپریل‬‮  2017 |

سری نگر(آئی این پی) مقبوضہ کشمیر میں قائم بھارتی فوج کی چوکی پر برفانی تودا گرنے سے 3 فوجی دب کر ہلاک ہوگئے۔مقبوضہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر واقع بٹالک چیک پوسٹ پر برفانی طوفان کے بعد برف کے بڑے ٹکڑے گر گئے جس کے نتیجے میں چوکی میں موجود 3 بھارتی اہلکار دب کر ہلاک ہوگئے۔بھارتی فوج

کے ترجمان راجیش کالیا کے مطابق واقعے کے بعد آپریشن کرکے دو فوجیوں کو زندہ نکال لیا گیا جب کہ 3 فوجیوں کی لاشیں نکالی گئی ہیں۔واضح رہے کہ اس خطے میں موسمِ سرما بہت شدید ہوتا ہے اور اسی سال جنوری میں بھارتی ہمالیائی علاقے میں درجنوں فوجی اور شہری ہلاک ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…