جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

جرمن چانسلر انجیلامیرکل نے مسلمانوں کے دِل جیت لئے،قابل تحسین اقدام

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

برلن(آئی این پی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے ملک میں مسلم کمیونٹی کے مذہبی فرائض کو ریگولیٹ کرنے کا مطالبہ مسترد کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے مسلم کمیونٹی کے مذہبی فرائض کو ریگولیٹ کرنے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے ۔ میرکل کی اپنی ہی سیاسی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک

یونین نے تجویز کیا تھا کہ ملک میں ایسے قواعد متعارف کرائے جائیں، جن کے تحت مسلمانوں کے حقوق اور فرائض کا تعین کیا جائے۔ اس مجوزہ منصوبے میں مسلم مبلغین کے سخت ضوابط اور مسجدوں کی رجسٹریشن کی بات بھی کی گئی تھی۔ جرمنی میں مذہبی برداشت اور آزادی جیسے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…