اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بنتے ہی ٹرمپ کی بیٹی نے کہاں نوکری شروع کر دی؟ نئی تاریخ رقم!!

datetime 30  مارچ‬‮  2017 |

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر کی بیٹی ایوانکا نے وائٹ ہاؤس میں نوکری شروع کر دی۔ انہوں نے کہا کہ غیر رسمی مشیر کی حیثیت سے کام کروں گی جس کے لئے تنخواہ نہیں لوں گی۔امریکی صدر کو اقربا پروری اور رشتے داروں کو ذمے داریاں سونپنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ایسے میں ڈونلڈ ٹرمپ کی چہیتی بیٹی ایوانکا

ٹرمپ کو صدر کی غیر رسمی مشیر بنائے جانے کے اعلان پر اعتراضات سامنے آ رہے ہیں۔مخالفین کو جواب دیتے ہوئے ایوانکا ٹرمپ نے کہا کہ وہ اپنے والد کی غیر رسمی مشیر بنیں گی اور اپنی خدمات کا معاوضہ بھی نہیں لیں گی جبکہ وائٹ ہاؤس کے ملازمین پر جو قانون لاگو ہوتے ہیں رضاکارانہ طور پر وہ ان کی بھی پاسداری کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…