جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ڈیورنڈلائن ،پاکستان نے افغان بارڈر پر بڑا کام شروع کردیا،افغان میڈیا 

datetime 26  مارچ‬‮  2017 |

کابل(آئی این پی)پاکستان نے دہشتگردوں کی نقل وحرکت روکنے کیلئے ڈیورنڈلائن کے ساتھ باڑلگانے کا کام شروع کردیا،افغان میڈیا نے بھی تصدیق کردی۔افغا ن خبررساں ادارے ’’خاما پریس‘‘ کے مطابق پاکستان نے دہشتگردوں کی نقل وحرکت روکنے کیلئے ڈیورنڈلائن کے ساتھ باڑ لگانے کا کام شروع کردیا ہے ۔گزشتہ روز

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مہمند اور باجوڑ ایجنسی میں پاک افغان سرحدی علاقوں کا دورہ کیا تھا اور کہا تھاکہ سرحدی علاقے میں باڑ لگانے کا عمل شروع کردیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ پاکستان میں دہشتگرد حملوں کے بعد پاک افغان سرحد کئی روز بند رہنے کے بعد گزشتہ ہفتے وزیراعظم نوازشریف کی ہدایت پر کھول دی گئی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…