جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

امریکہ ایف16طیاروں کے ساتھ اب کیا کرنیوالا ہے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 26  مارچ‬‮  2017 |

واشنگٹن ( آئی این پی)امریکا کی فضائیہ نے اپنے جنگی طیارے ایف 15 سی اور ڈی کی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ،جدید اور اپ گریڈڈ ایف 16 پرانے طیاروں کی جگہ لیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی فضائیہ

کے حکام نے ایوان نمائندگان کی آرمڈ سروسز کمیٹی کو بتایا ہے کہ ایف 15 طیاروں کی ریٹائرمنٹ سے اخراجات میں کمی آئے گی، ایف 15 سی اور ڈی طیاروں کی جگہ 2020 تک ایف 16 طیارے لے لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…