اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

دوقومی نظریئے کا سچ،بھارت میں ایک اور پاکستان بنانے کا وقت آگیا،ہندودرندے مسلمانوں پر ٹوٹ پڑے مکانات نذر آتش 

datetime 26  مارچ‬‮  2017 |

گاندھی نگر(آئی این پی)دوقومی نظریئے کا سچ،بھارت میں ایک اور پاکستان بنانے کا وقت آگیا،ہندودرندے مسلمانوں پر ٹوٹ پڑے، مکانات نذر آتش ،بھارتی ریاست گجرات میں ہندو مسلم فسادات کے دوران ایک شخص ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات میں ہندو مسلم فسادات کے دوران ایک شخص ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ پانچ ہزار ہندوں نے ایک مسلم رہائشی علاقے پر حملہ کیا اور وہاں

درجنوں مکانات نذر آتش کر دیے۔ پتن ضلعے کے ایک گاں میں ہفتے کے روز یہ فسادات اس وقت شروع ہوئے جب ہندو طلبہ کی جانب سے مسلمان طلبہ پر بدتمیزی کا الزام عائد کیا گیا۔ مسلم برادری کے ارکان نے بھی اس دوران پتھرا کیا جب کہ پولیس کو ان فسادات کو روکنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کرنا پڑا۔ گجرات میں اس سے قبل بھی مذہبی فسادات سینکڑوں افراد کی جان لے چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…