جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

’’ان دونوں ملکوں کی سرحد پر فوراً یہ کام کر و ‘‘ بھارت آپے سے باہر ۔۔ پاکستان سمیت کس ملک کوخوفناک دھمکی دیدی ۔۔ کیا ہونے جا رہا ہے؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 25  مارچ‬‮  2017 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے بھارت کے ساتھ پاکستان اور بنگلہ دیش بارڈر کو بند کرنے کی دھمکی دیدی ۔تفصیلات کے مطابق بی ایس ایف اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیرداخلہ نے کہا

کہ بھارت پاکستان اور بنگلہ کے ساتھ بین الاقوامی بارڈ ر کو سیل کرنے کی منصوبہ بندی کررہا ہے اور بہت جلدسرحدیں بند کردی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ سرحدیں بند کرنے کا فیصلہ دہشتگردی کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے یہ بہت بڑا اقدام ہوسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…