جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

’’ہم آپ کے مشکور ہیں‘‘پاک فوج نے متحدہ عرب امارات کو یہ پیغام کیوں بھجوایا؟

datetime 24  مارچ‬‮  2017 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان پر برج الخلیفہ کو پاکستانی پرچم سے مزین کرنے پر یو اے ای کا شکریہ ادا کیا ہے ۔سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ انتظامیہ ، یو اے ای حکام

اور وہاں کے عوام نے برج الخلیفہ کو سبز ہلالی رنگ دے کر یوم پاکستان کی تقریبات میں رنگ بھر دیے۔انہوں نے کہا کہ امارات حکومت اورعوام کی یوم پاکستان تقریبات میں شرکت کا خیرمقدم کرتے ہیں ،برج الخلیفہ پرقومی پرچم پاکستانیوں کیلئےباعث مسرت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…