جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

نئے خطرے نے سِر اُٹھالیا،یورپی ممالک میں پارسل بموں کے حملے،ایک پھٹ گیا،متعددناکارہ بنادیئے گئے

datetime 21  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایتھنز(آئی این پی)یونانی پولیس نے یورپی ممالک کو بھیجے گئے 8 پارسل بم پکڑ لیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونانی پولیس نے دارالحکومت ایتھنز کے قریب ایک ڈاک خانے میں موجود ایسے آٹھ پارسل بم ناکارہ بنا دیے ہیں، جو یورپ کے مختلف ممالک کے حکام اور کاروباری اداروں کے پتوں پر بھیجے گئے تھے۔ گزشتہ

ہفتے جرمنی کے وزیر خزانہ کے دفتر میں ایک لیٹر بم بھیجا گیا تھا۔ یونانی گروپ کانسپیریسی سیلز آف فائر نے جرمن وزیر خزانہ کے دفتر کو بھیجے گئے بم کی ذمہ داری قبول کی تھی۔ اس کے علاوہ پیرس میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے دفتر میں ایسے ہی بم کے دھماکے کے سبب ایک خاتون اہلکار زخمی بھی ہو گئی تھی۔۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…