جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستانیوں سمیت لاکھوں تارکین وطن کاروزگارختم،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 21  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(آئی این پی) پاکستانیوں سمیت لاکھوں تارکین وطن کاروزگارختم،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کرلیا،سعودی عرب نے مقامی ملازمتوں کے لیے غیرملکی افراد پرپابندی لگانے پرغور شروع کردیا،بیروزگاری کے خاتمے کیلئے مقامی کمپنیوں کوسعودی شہریوں کوبھرتی کرنے کا پابند بنایا جائے گا جس کے بعد پاکستانیوں سمیت لاکھوں غیرملکی تارکین وطن اپنے روزگار سے محروم ہوجائیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے

معاشی اصلاحات کے لیے نئی پالیسی بہت معاون ثابت ہوگی ، سعودی عرب کی نئی معاشی پالیسی سے 2020 تک سعودی شہریوں کی بیروزگاری کی شرح میں 12.1 فی صد سے 9 فی صد کمی ہوگی۔ سعودی وزارت محنت کے متعارف کردہ نطاقات کے مطابق جو کمپنیاں 100 فیصد سعودی ملازمین بھرتی کریں گی، انکو ایکسیلانٹ ریٹ کیا جائے گا، جبکہ ذیل میں آنے والی کمپنیاں کو لال رنگ دیا جائے گا،

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…