جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

امریکی ایجنسیاں ٹرمپ کی جگہ ان کے معاون کو صدر بنا دیں گی، جولین اسانج کا نیا دعویٰ

datetime 20  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیٹو(آئی این پی)وکی لیس کے بانی جولیان اسانج نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی ایجنسیاں ٹرمپ کی جگہ ان کے معاون کو صدر بنا دیں گی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق وکی لیس کے بانی جولیان اسانج نے نئی امریکہ انتظامیہ سے متعلق ٹویٹر پر ایسے بیان دیئے ہیں جنہیں پڑھ کر دماغ مجبورا سوچنے پر متوجہ ہوجاتا ہے۔ اسانج جو کہ پانچ سال سے لندن میں متعین ایکواڈور کے سفارت خانے میں مقیم ہیں نے اپنی ٹویٹس پر کہا ہے کہ امریکی

خفیہ ایجنسی صدر دونالڈ ٹرمپ کو ہٹا کر ان کی جگہ نائب صدر مائیک پنس کو صدر بنانا چاہتی ہیں۔امریکیخفیہ ایجنسی صدر دونالڈ ٹرمپ کو ہٹا کر ان کی جگہ نائب صدر مائیک پنس کو صدر بنانا چاہتی ہیں۔اسانج نے بتایا ہے کہ یہ ساری خفیہ کاروائی ہیلری کلنٹن کی ٹیم کروا رہی ہے جس سے پنس لا علم ہیں۔ جولیان اسانج نے مزید انکشاف کیا ہے کہ کلنٹن جلد ہی سیاست میں دوبارہ لوٹ آئیں گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…