ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

بھارت نے پاک ، چین منصوبے کیخلاف پاگل ہو گیا ایسی بات کہہ دی کہ جان کر آپ بھی ہنس پڑیں گے

datetime 17  مارچ‬‮  2017 |

نئی دہلی ( آئی این پی ) بھارت نے ایک بار پھر چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے پر اپنے مضحکہ خیز تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ بھارت کی خود مختاری کی خلاف ورزی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت دفاع نے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ چین پاکستان

اقتصادی راہداری منصوبہ آزاد کشمیر سے ہو کر گزرتا ہے جو بھارت کی خود مختاری کی خلاف ورزی ہے ۔ وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ اگرچہ پاکستانی فوج نے ملک میں سیکیورٹی کی صورتحال بہتر بنانے کی کوششیں کی ہیں تاہم پڑوسی ممالک کو نشانہ بنانے والی جہادی اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کارروائی سے گریز کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…