بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

پاک بحریہ نے میدان مار لیا دنیا کا کونسا بڑا اعزاز حاصل کر لیا؟

datetime 17  مارچ‬‮  2017 |

نیویارک(آن لائن) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اللہ کو بہترین میری ٹائم کی خدمات کے عوض امریکی نیوی حکام کی جانب سے یوایس لیجن آف میرٹ کے اعزاز سے نوازا گیا۔ ترجمان نیوی کے مطابق جمعہ کے روز پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اللہ نے یوایس فلیٹ فورسز

ہیڈکواٹر زورجینا کا دورہ کیا اور امریکی نیوی حکام سے ملاقاتیں بھی کیں۔ ایڈمرل ذکاء اللہکو امریکی اعزاز لیجن آف میرٹ امریکی چیف آف نیول آپریشنز ایڈمرل جان رچرڈسن نے یوایس نیوی یارڈ امریکا میں دیا اور اس موقع پر دہشتگری کیخلاف پاک نیوی کی کاوشوں کوبھی سراہا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…