اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ممبئی حملہ دراصل کس نے کروایا، اجمل قصاب کون تھا؟ تہلکہ خیز انکشافات نے ہلچل مچا دی

datetime 14  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ممبئی حملہ بھارت کا اپنا رچایا ڈرامہ، بھارتیوں کے بڑے طبقے نے ممبئی حملے کا ڈھول بھارت کے گلے میں باندھ ڈالا ، اجمل قـصاب بارے بھارتی پولیس افسر کا تہلکہ خیز انکشافات نے شکوک میں اضافہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں عوام کا ایک بڑا طبقہ ممبئی حملے کو بھارتی ایجنسیوں کا پاکستان کے خلاف رچایا ڈرامہ قرار دیتا ہے اور ان شکوک کو بھارتی پولیس افسر کے بیان نے تقویت دی ہے۔ بھارتی پولیس افسر کا کہنا ہے کہاجمل قصاب نیپالی تھاجسے بھارتی ایجنسیوں نےنیپال کے درالحکومت کھٹمنڈوسے اغوا کیا

اورطویل عرصہ اپنی تحویل میں رکھا۔پولیس افسرکے مطابق اجمل قصاب کو ممبئی حملوں کے بعد سامنے لایا گیا۔ اس دوران اجمل قصاب کو پہچاننے سے انکار کرنے والی خاتون پر بھی مقدمہ بنا دیا گیا۔ یاد رہے کہ مئی 2008میں ممبئی حملے میں متعدد افراد مارے گئے تھے جن میں غیر ملکی بھی شامل تھے۔ اس حوالے سے بھارت نے حملے کی ذمہ داری حسب سابق پاکستان پر عائد کی تھا تاہم آج تک ممبئی حملہ بارے کوئی بھی ٹھوس شواہد پیش کرنے میں ناکام رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…