بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

دو پاکستانی جنگی بحری جہاز دوست ملک پہنچ گئے

datetime 13  مارچ‬‮  2017 |

کولمبو(آئی این پی)دو پاکستانی بحری جہاز سری لنکا کے خیر سگالی دورے پر کولمبو کی بندرگاہ پر پہنچ گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دو پاکستانی بحری جہاز پی این ایس سیف اور پی این ایس نصر خیر سگالی دورے پر کولمبو کی بندرگاہ پر پہنچے ہیں۔پاکستانی بحری جہازوں کی آمد پر انکا رسمی اور بحری روایات کے مطابق

سری لنکا کی بحریہ کی طرف سے استقبال کیا گیا ۔سری لنکا میں اپنے چار روزہ قیام کے دوران بحری جہازکا عملہ دونوں ممالک کی بحری افواج کے درمیان باہمی تعلقات کو مضبو ط کرنے کیلئے نیوی کے زیر اہتمام کئی پروگراموں اور کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لے گا۔ 15مارچ کو کولمبو سے وطن واپس روانگی کی توقع ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…