بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

امریکہ نے 5ممالک کیلئے ویزہ فری انٹری دینے کا اعلان ، قرارداد منظور کر لی گئی

datetime 5  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسلز(آن لائن)امریکہ نے 5ممالک کیلئے ویزہ فری انٹری دینے کا اعلان ، قرارداد منظور کر لی گئی ,
یورپی یونین کے 5 ملکوں کو ویزا فری اینٹری د ینے کے حوالے سے یورپی پارلیمنٹ میں قرار داد منظور کر لی گئی ،امریکا یورپی یونین کے 5 ملکوں کو ویزا فری اینٹری دے،یورپی کمیشن امریکی شہریوں کو یورپی ممالک کا سفر کرنے سے پہلے ویزا لینے کا پابند بنائے یورپی پارلیمنٹ کے مطابق یہ فیصلہ اسی لیے کیا گیا

 

ہے کہ تاکہ واشنگٹن پر یہ دبائو ڈالا جاسکے کہ وہ یورپی یونین سے تعلق رکھنے والے شہریوں کے امریکا میں ویزا فری داخلے کو بھی یقینی بنائے۔پارلیمنٹ میں پیش کی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ اس سلسلے میں ضروری قانونی اقدامات دو ماہ کے اندر مکمل کرلیے جائیں۔یونین میں شامل مشرقی یورپ کے ممالک بلغاریہ ، کروشیا ، قبرص، پولینڈ اور رومانیہ کے شہریوں کو ویزا کے بغیر امریکا آنے کی اجازت نہیں جبکہ امریکی شہری ان ممالک میں بغیر ویزے کے آسکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…