منگل‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2026 

کشیدہ ماحول میں بڑا بریک تھرو،پاکستان اور بھارت نے جوہری معاہدے کا اعلان کردیا

datetime 20  فروری‬‮  2017 |

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت اور پاکستان نے جوہری ہتھیاروں سے متعلق حادثات کے خطرے کو کم سے کم کرنے سے متعلق دوطرفہ معاہدے کی مدت میں 5سال کی توسیع کردی ۔پیر کو بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت اور پاکستان نے جوہری ہتھیاروں سے متعلق حادثات کے خطرے کو کم سے کم کرنے سے متعلق دوطرفہ معاہدے کی مدت میں پانچ سال کی توسیع کردی ہے ۔فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے وزارت خارجہ کا کہنا تھاکہ بھارت اور پاکستان

کے درمیان جوہری ہتھیاروں سےمتعلق حادثات کے خطرے کو کم کرنے سے متعلق معاہدے کے آرٹیکل 8کے مطابق دونوں ممالک نے معاہدے کی مدت میں پانچ سال کی توسیع کرنے پر اتفاق کیا ہے ۔معاہدے کی موجودہ معیاد 20فروری 2017تک تھی ۔دونوں ممالک کے درمیان معاہدے پر 2007میں دستخط کیے گئے تھے جس کے مطابق دونوں ممالک جوہری ہتھیاروں سے متعلق کسی بھی حادثے کی صورت میں اپنے متعلقہ دائرہ اختیار میں ایک دوسرے کو مطلع کریں گے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…