بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

افغانستان نے وعدے پر عمل کردکھایا،اہم ترین گرفتاری کا اعلان،کمانڈرقاری سلیم کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

datetime 20  فروری‬‮  2017 |

کابل(آئی این پی)افغانستان نے وعدے پر عمل کردکھایا،اہم ترین گرفتاری کا اعلان،کمانڈرقاری سلیم کو ہلاک کرنے کا دعویٰ،افغان انٹیلی جنس این ڈی ایس نے پاکستان سے واپس آنے والے طالبان رہنما ملا نجیب کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے،ادھر مشرقی صوبہ غزنی میں امریکی ڈرون حملے مین طالبان کا اہم کمانڈر قاری سلیم مارا گیا ۔پیر کوافغان میڈیا کے مطابق این ڈی ایس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے

کہ گرفتار طالبان رہنما کی شناخت ملا نجیب کے نامسے ہوئی ہے جو 30جنگجو ؤں کی کمانڈ کررہا تھا۔این ڈی ایس کا دعویٰ ہے کہ ملا نجیب کو پاکستان کے سفر سے واپس پر لوگر صوبے سے گرفتار کیا گیا ۔دوسری جانب مشرقی صوبہ غزنی میں امریکی ڈرون حملے مین طالبان کا اہم کمانڈر قاری سلیم مارا گیا۔صوبائی فوجی ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ اتوار کو ضلع ناوا میں طالبان کے ٹھکانے پر کیے گئے ڈرون حملے میں طالبان کمانڈر قاری سلیم ہلاک ہوگیا ہے ۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…