منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

’’کس نے کہا کہ اسلام دہشت گردی کا مذہب ہے ؟‘‘

datetime 19  فروری‬‮  2017 |

میونخ (این این آئی)جرمن چانسلر میرکل نے کہا ہے کہ یورپ کے روس کے ساتھ تعلقات ایک چیلنج کی حیثیت رکھتے ہیں مگر اسلامی دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے ضروری ہے کہ روس کے ساتھ مل جل کر کام کیا جائے۔ اسلام بہ ذات خود دہشت گردی کا منبع نہیں ہے۔گزشتہ روز میونخ میں غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ

اسلامی دہشت گردی کے خلاف مشترکہ جنگ ایک ایسا شعبہ ہے جہاں ہم سب کے مشترکہ مفادات وابستہ ہیں اور ہم مل جل کر کام کر سکتے ہیں۔وہ امریکا کی جانب سے سات مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں پر عاید کردہ سفری پابندی کی سخت ناقد ہیں۔انھوں نے اپنی تقریر میں یہ بات زور دے کر کہی کہ مسلم ممالک کو بھی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شریک کیا جانا ضروری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…