بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

سعود ی عرب میں کس ملک کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا 356مسافروں کو جہاز سے کیسے نکالا گیا ؟

datetime 13  فروری‬‮  2017 |

جدہ (آئی این پی)سعودی عرب کے شہر جد ہ میں دورن لینڈنگ عراقی طیارے کے پہیے میں آگ لگ گئی تاہم  تمام مسافروں کو بچا لیا گیا ۔سعودی عرب کے سرکاری میڈیا کے مطابق عراقی ایئر ویز کے ایک مسافر طیارے کی سعودی عرب میں لینڈنگ کے وقت اس جہاز کے ایک پہیے میں آگ لگ گئی

تاہم اس واقعے میں کوئی شخص ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایمرجنسی عملے نے اس عراقی طیارے کے 356 مسافروں کو انتہائی کم وقت میں ہوائی جہاز سے بحفاظت باہر نکال لیا۔ طیارے کے ایک پہیے میں آگ اس وقت لگی، جب وہ جدہ کے شاہ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر اتر رہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…