بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

جنوبی افریقہ بھی پی ایس ایل سے متاثر،بڑا اعلان کردیا

datetime 4  فروری‬‮  2017 |

جوہانسبرگ( آن لائن ) جنوبی افریقہ بھی پاکستان سپر لیگ کی طرز پر اپنا ٹوئنٹی 20 میلہ سجائے گا۔نئی لیگ میں 8 ٹیمیں شامل ہوں گی جنھیں مختلف شہروں سے منسوب کیا جائے گا۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات ظاہر نہیں کی گئیں تاہم انعقاد سال کے آخری حصے میں ہوگا، اس وقت پروٹیز اور زیادہ تر غیرملکی پلیئرز فارغ ہوتے ہیں۔اس ایونٹ کیلیے اظہار دلچسپی کے ٹینڈرز جمع کرانے کی آخری تاریخ 3 مارچ مقرر کی گئی ہے۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…