جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

امریکی جنگی طیاروں نے اپنے ہی فوجیوں پر بمباری کر دی بہترین فوج کے دعوے ہوا

datetime 2  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو میکسیکو(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں اعلیٰ ترین جنگی ٹیکنالوجی رکھنے کا دعویٰ کرنے والے امریکہ کی فضائیہ نے جنگی مشقوں کے دوران اپنے ہی فوجیوں پر بمباری کر دی، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ واقعہ نیو میکسیکو کے ہولومین ائیرفورس بیس کے قریب پیش آیا جہاں جنگی مشقیں جاری تھیں کہ اس

دوران 2 ایف سولہ طیاروں نے زمین پر موجود اپنے ہی اہلکاروں پر بم برسا دیے۔بمباری سے ایک اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والا سول کنٹریکٹر تھا۔فوری طور پر ذمہ داروں کا تعین نہیں کیا جا سکا تاہم تحقیقات شروع کر دی گئی ہے ۔امریکہ فضائیہ کی اس فاش غلطی پر امریکی عوام میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے اور دنیا کی بہترین فوج کے دعویداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان اٹھایا جا رہا ہے۔

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…