ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

اوباما نے چھٹیوں کے پہلے دن گالف کھیلی،مطمئن نظرآئے

datetime 23  جنوری‬‮  2017 |

واشنگٹن(این این آئی)سابق امریکی صدر بارک اوباما نے دور صدارت کے خاتمے کے بعد چھٹیوں کا پہلا دن گالف کھیل کر گزارا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر بارک اوباما کا قافلہ کیلی فورنیا میں پورکیوپائن کریک گولف کلب پہنچا جہاں بارک اوباما نے گالف کھیلی،سابق امریکی صدر بارک اوباما اس موقع پر خاصے مطمئن نظر آئے، وہ دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ بات چیت

 

کرتے اور ہنستے مسکراتے رہے۔بارک اوباما نے گالف کے درمیان وقفہ بھی لیا، اس وقفے میں انھیں کارٹ میں بیٹھے سینڈویچ کھاتے دیکھا جاسکتا ہے، عہدہ صدارت کے بعد سابق امریکی صدر ان دنوں پام اسپرنگز میں تعطیلات گزار رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…