ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

’’بل گیٹس سے وزیر اعظم نواز شریف کی ملاقات ‘‘ بل گیٹس نے پاکستان بارے کیا بات کہہ دی ؟ جان کر ہر پاکستانی خوشی سے جھوم اُٹھے گا

datetime 19  جنوری‬‮  2017 |

ڈیووس(آئی این پی)وزیراعظم محمد نوازشریف سے معروف کاروباری شخصیت بل گیٹس نے ملاقات کی،وزیراعظم نے بل گیٹس کو پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے اقدامات سے آگاہ کیا،بل گیٹس نے پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے حکومتی کوششوں کی تعریف کی

۔جمعرات کو وزیراعظم محمد نوازشریف سے ڈیووس میں معروف کاروباری شخصیت بل گیٹس نے ملاقات کی،وزیراعظم نے بل گیٹس کو پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے اقدامات سے آگاہ کیا اور کہا کہ پولیو کے خاتمے کیلئے تمام صوبوں،گلگت بلتستان اور آزادکشمیر کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں،پاکستان کو پولیو سے پاک اور محفوظ بنانے کیلئے پولیو کے خلاف اقدامات کر رہے ہیں۔اس موقع پر بل گیٹس نے پولیو کے خاتمے کیلئے حکومتی کوششوں کی تعریف کی اور کہا کہ توقع ہے کہ نوازشریف کی کوششوں سے 2017 پاکستان سے پولیوکے خاتمے کاسال ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…