ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب سے کتنے پاکستانیوں کو نکال دیا گیا؟وجہ کیا بنی؟

datetime 18  جنوری‬‮  2017 |

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانی شہریوں سمیت سینکڑوں افراد کو گزشتہ ہفتے سے ان ممالک بھیجا جا رہاہے۔ سعودی محکمہ جوازات نے گزشتہ دنوں پکڑے گئے متعدد پاکستانی شہریوں میں سے 20 پاکستانی شہریوں کو بے دخل کر دیا ہے ،بے دخل کیئے گئے افراد گزشتہ رات لاہور پہنچ گئے۔
ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 20 پاکستانی سعودی عرب میں ویزہ کی مدت ختم ہونے کے باوجود غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔اس پر سعودی حکام نے انھیں پکڑ کر بے دخل کر دیا۔ تمام افراد غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے لاہور پہنچے، ایئر پورٹ پر امیگریشن حکام نے ضروری کارروائی کے بعد تمام افراد کو چھوڑ دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…