پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکہ اوریورپ پربڑاعذاب ،61افرادجان کی بازی ہارگئے

datetime 13  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) بارشوں اور بر ف باری نے امریکہ اور کئی یورپی ممالک میں نظام زندگی معطل کردیاہے،گزشتہ ہفتے سے جاری سردی کی لہر نے یورپ میں 61 افراد کی جان لے لی ہے۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹس کے مطابق برطانیہ کےکئی علاقوں میں طوفانی ہواؤں سےگاڑیاں الٹ گئیں ، 80 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔

سکاٹ لینڈ میں سڑکوں پر ٹریفک جام کی وجہ سے رش بڑھ گیا ۔ادھرترکی میں 5روز میں122سینٹی میٹر برف پڑ چکی ہے۔ چند علاقوں میں اسکول تاحال بند اور سینکڑوں پروازیں منسوخ ہو گئیں ہیں۔برفباری نے سربیا، ہنگری اور یونان میں بھی بے گھرتارکین وطن کو موسم کی سختیوں کا شکار کردیا ہے۔رومانیہ، بولیویا، پرو اور اٹلی میں بھی برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہے۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…