پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

مہاجرین کے ساتھ کیسا سلوک کیاجاتاہے؟ ترک صدر نے عظیم مثال قائم کردی

datetime 7  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ(آئی این پی) ترک صدر رجب طیب اردگان نے ملک میں موجود باصلاحیت شامی اور عراقی مہاجرین کو شہریت دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی وزارت داخلہ اس سلسلے میں کام کر رہی ہے، تاہم کہ ضروری جانچ پڑتال کے بعد کچھ مہاجرین کو ترک شہریت دی جا سکے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں موجود کئی لاکھ شامی اور عراقی مہاجرین میں سے کئی کو ترک شہریت دی جائے گی۔

ترک ٹی وی چینلز پر نشر ہونے والی ایک تقریر میں اردگان نے کہا کہ ملکی وزارت داخلہ اس سلسلے میں کام کر رہی ہے، تاہم کہ ضروری جانچ پڑتال کے بعد کچھ مہاجرین کو ترک شہریت دی جا سکے۔ اپنے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ان مہاجرین میں سے بہت سے انجینیئرز، وکیل اور ڈاکٹر ہیں اور ان باصلاحیت افراد سے فائدہ اٹھایا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ان افراد کو غیرقانونی کام پر مجبور کیے جانے پر انہیں ایک شہری کے طور پر کام کرنے کا موقع ملنا چاہیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…