لاہور( آن لائن )پاکستان ایئرلائنز کی ایئر ہوسٹس کو کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے ڈپارٹمنٹل سٹور میں چوری کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیاہے۔
نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ایئر ہوسٹس پی کے797کیساتھ ٹورنٹو پہنچی تھی اور انہیں پی کے784کے ذریعے واپس آنا تھا لیکن ایئرہوسٹس گرفتاری کے باعث ٹورنٹو سے واپس کراچی نہیں پہنچ سکیں۔
ایئرہوسٹس ماریہ اخوند کی وڈیوسی سی ٹی وی کیمروں میں رکارڈ ہو گئی ہے اور انہیں کل ٹورنٹو کی عدالت میں پیش کیا جائے گا جبکہ پرواز کے کیپٹن سے بھی ٹورنٹو پولیس نے تفتیش کی۔
پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس کینیڈا میں گرفتار الزام کیا تھا؟ ناقابل یقین وجہ سامنے آ گئی
2
جنوری 2017
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں