ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

دبئی کے موسم نے نیا روپ اختیارکرلیا،وارننگ جاری،متعددپروازیں منسوخ

datetime 30  دسمبر‬‮  2016 |

دبئی(این این آئی)دبئی میں گزشتہ دودنوں سے گہری دھند چھائی ہوئی ہے اور اس نے ایک چادرکی طرح پورے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظبی میں بھی گہری دھند چھائی رہی ۔دھند کی وجہ سے دبئی کے ہوائی اڈوں اور ابوظبی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر متعدد پروازوں کی آمد ورفت میں تاخیر ہوئی اور دونوں شہروں میں شاہراہوں پر ٹریفک بھی جام رہا ۔

اماراتی پولیس نے ڈرائیوروں کو خبردار کیا کہ وہ دھند کے دوران کسی بھی حادثے سے بچنے کے لیے محتاط انداز میں ڈرائیونگ کریں۔محکمہ موسمیات کے مطابق ونوں شہروں کے اندرونی علاقوں میں درجہ حرارت 10 سے 34 ڈگری تک رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…