پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

انوکھا انکشاف ۔۔برطانوی شہزادی کیٹ میڈلٹن کے ہاتھ پر 2008 ء سے اب تک لگاتار پٹی کیوں بندھی ہوتی ہے؟

datetime 29  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی اخبار دی میل کی رپورٹ کے مطابق برطانوی شہزادی کی 2008 ء تک اب تک منظر عام پر آنے والی تمام تصاویر میں ان کے کبھی دائیں اور کبھی بائیں ہاتھ پر پٹی بندھی ہوئی نظر آتی ہے۔ برطانوی شہزادی کیٹ میڈلٹن 2008 ء سے لیکر اب تک جب بھی کسی تقریب میں شرکت کرتی ہیں تو ان کے ہاتھ کے کبھی انگوٹھے اور کبھی انگلی پر پلستر لگا ہوا دکھائی دیتا ہے۔ دی میل کی رپورٹ کے مطابق اب تک یہ بات کسی کو سمجھ نہیں آ سکی کہ کیٹ میڈلٹن کے ہاتھ پر یہ پٹی کوئی ٹوٹکا ہے یا واقعتا انہیں کوئی نہ کوئی چوٹ لگی ہوتی ہے۔

3ba43ea200000578-0-image-m-18_1482789513023 3ba43eb200000578-0-image-m-11_1482789423630 kate-2 kate-3 kate-5 kate kate-middleton

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…