منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

ترک صدر اردگان کی توہین،”چائے والے“ کو بھاری پڑ گئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر کو چائے پیش نہ کرنے پر ایک مقامی چائے فروش کو گرفتار کر لیا گیا۔ یہ گرفتاری توہین صدر کے قانون کے تحت عمل میں لائی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق 24 دسمبر کو صدر کی تقریر کے وقت سخت سکیورٹی کے باعث شاہراہیں بند تھیںتوایک کیفے ٹیریاکے مالک سنربورن نے ایک پولیس والے کو کہہ دیا کہ میں تو ایسے صدر کو چائے تک نہ پوچھوں جس کی اتنی عزت ہو رہی ہے، جس کے بعد اس کو گرفتار کر لیا گیا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…