انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی نے الزام لگایاہے کہ امریکی اتحادی فوج شا م میں داعش کی پشت پناہی کررہی ہے ترکی کے صدرطیب اردوان نے گینیاکے ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ترکی کوامریکیاتحادی فوج کے داعش کی پشت پناہی کے ثبوت ملے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ترکی کے پاس امریکی اتحادی افواج کے شام میں داعش کی پشت پناہی کرنے کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں ، جن میں تصاویر اور ویڈیوز بھی شامل ہیں۔
ثبوت مل گئے،اردوان شدیدمشتعل،ترکی کی امریکہ سے ٹھن گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موبائل ایپ سے سستا پیٹرول حاصل کرنے کا طریقہ اور شرائط سامنے آگئیں
-
ہماری کمپنی کے 22 کروڑ ڈالر واجبات ادا کیے جائیں، چین کا مبینہ مطالبہ
-
خاتون ٹک ٹاکر سے مبینہ زیادتی کی کوشش، حکیم شہزاد لوہا پاڑ گرفتار
-
پنجاب میں 94 غیر قانونی اور جعلی یونیورسٹیاں، فہرست سامنے آ گئی
-
ایسا فیصلہ دیں گے جو پاکستان ہلا کر رکھ دے گا،جسٹس ہاشم کاکڑ
-
’موٹر سائیکل سواروں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی‘
-
ایرانی ریال کی قدر میں جنگ کے باوجود بڑا اضافہ، وجہ سامنے آگئی
-
بابا وانگا کی خوفناک پیشگوئیاں! حقیقت یا افواہ؟
-
امریکی طیاروں کی تباہی کے بعد اسرائیل کا ایران پر حملے روکنے کا اعلان
-
وفاقی حکومت پیٹرول کی قیمت پر عوام کے ساتھ ہاتھ کرگئی
-
سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی سعودیہ نے پاکستانی مسا فروں کیلئے اہم فیچرمتعارف کرادیا
-
سڑک اچانک پھٹی، کار خاتون ڈرائیور سمیت دھنس گئی!
-
پیٹرول پر رعایت حاصل کرنے کا طریقہ کار سامنے آگیا
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی



















































