جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مجھے پاکستان میں کیا چیز بہت یاد آتی ہے ؟ بھارت کے سابق وزیراعظم نے پاکستان آنے کی خواہش کر دی

datetime 26  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آئی این پی )بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی ) کے اہم رہنما اور سابق وزیراعظم اٹل بہاری باجپائی نے خواہش ظاہر کی ہے کہ وہ ایک مرتبہ پھر بس میں بیٹھ کر لاہور کی یاترا کو جائیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سابق وزیراعظم اٹل بہاری باجپائی نے گزشتہ روز 92 ویں سالگرہ منائی نئی دہلی میں ایک تقریب میں انہوں نے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ ایک مرتبہ پھر بس میں بیٹھ کر لاہور کی یاترا کو جائیں۔تقریب میں شامل ایک پاکستانی صحافی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ اب بھی اپنے دورہ لاہور کے سحر میں گم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ بھارت کے پہلے وزیر اعظم ہیں جنہوں نے کانگریس جماعت سے کوئی تعلق نہ رکھتے ہوئے وزیراعظم ہاؤ س میں اپنی مدت پوری کی۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اٹل بہاری باچپائی کو ان کی سالگرہ پر مبارک دی۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…