نئی دہلی (آن لائن) بھارت نے فضاء سے فضاء تک مار کرنے والے جوہری صلاحیت کے حامل اگنی فائیو میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دفاعی ذرائع نے بتایا کہ پانچ ہزار کلومیٹر تک مار کرنے اور ایک ہزار کلو گرام وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت کے حامل اگنی فائیو کا تجربہ ریاست اڑیسہ سے کیا گیا ہے جو چین کے شمالی حصوں کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے۔ سترہ میٹر لمبے اگنی فائیو میزائل کا وزن پچاس ٹن ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی بھارت کا اگنی چھ بھی تیاری کے ابتدائی مراحل میں ہے جو کہ آٹھ ہزار سے دس ہزار کلومیٹر فاصلے تک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ



















































